اُردو پوائنٹ شوبز : معروف لیجنڈری اداکارہ بشری انصاری نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کیخلاف کی گئی بات پر وضاحت پیش کردی ۔حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ بشری انصاری نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انکا کہنا تھا کہ مجھے کچھ دن قبل میں آرٹس کونسل میں ایک تقریب میں مدعو کیا گیا۔ جہاں گفتگو کے دوران میرے والد بشیر احمد کا ذکر ہوا تو میں نے ان کی زندگی کے مختلف پہلووں پر گفتگو کی اور اسی دوران یہ کہہ ڈالا ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/Opty5rj
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment Box: