Saturday, 9 December 2023

درخت کاٹنے پر جھگڑا، بھارتی ٹی وی اداکار کی فائرنگ سے پڑوسی کا بیٹا ہلاک

اُردو پوائنٹ شوبز : ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بھارتی اداکار بھوپندر سنگھ نے درخت نہ کاٹنے دینے پر پڑوسیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں اداکار کا پڑوسیوں سے درخت کاٹنے نہ دینے پر جھگڑا ہوا، اداکار نے اپنے فارم کو جالیاں لگا کر پڑوسی کی زرعی زمین سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کیا جس کیلئے اداکار نے کچھ درخت کاٹے جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ... مزید


from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/PaA15Ys

No comments:

Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment Box: