اُردو پوائنٹ شوبز : ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ذہنی تنا ئوکا شکار ہو کر خودکشی کی کوشش کی ہے۔انسٹا گرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ روتے ہوئے ذہنی صحت اور تنائو پر بات کرتی نظر آئیں، ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ دنیا ایک بہتر جگہ بن جائے اور ہم دوسروں کے ساتھ مہربانی کا رویہ اختیار کریں۔انہوں نے بتایا کہ ہم سب کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بہت اہم بن جاتے ہیں، بہت گہرے دوست بن جاتے ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://urdupoint.com/n/3846381
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment Box: