اُردو پوائنٹ شوبز : بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم اوم شانتی اوم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے بھارتی اداکار شریاس تلپڑے کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 47 سالہ اداکار آج کل اپنی آنے والی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کی شوٹنگ میں مصروف تھے، گزشتہ روز ممبئی میں شوٹنگ سے واپسی کے بعد انہیں اچانک دل کی تکلیف محسوس ہوئی۔اداکار کی اہلیہ کے مطابق شریاس تلپڑے اپنے نارمل چیک اپ کے لیے گھر سے اسپتال جانے کے لیے نکلے لیکن راستے ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/EwnhR8I
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment Box: