اُردو پوائنٹ شوبز : سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے اس میں سینئر اداکاروں کا بڑا ہاتھ ہے ،پی ٹی وی نے جس طرح سے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے پورے پاکستان میں اپنی شناخت اور پہچان بنائی وہ ناقابل فراموش ہے مگر اس کے ساتھ یہ بات بھی حقیقت ہے کہ آج پی ٹی وی کی صورت حال یکسر بدل چکی ہے ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اور میرے ساتھیوںنے پی ٹی وی کو اپنا خون پسینہ دیا ہے اور ہماری ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/fuSqoKd
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment Box: