Friday, 8 December 2023

ماضی کی نامور فلمسٹار بابرہ شریف ( کل ) سالگرہ منائیں گی فلمی کیرئیر کے دوران 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے

اُردو پوائنٹ شوبز : ماضی کی نامور فلمسٹار بابرہ شریف نے کل کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔بابرہ شریف 10دسمبر 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ ملک کی کئی اداکارائوں کے برعکس بابرہ شریف نے اپنے فنی کرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا ،1973ء میں واشنگ پائوڈر کے اشتہار کے ذریعے وہ ملک کے ہر گھر میں پہچانی جانے لگیں، اسی برس انہوں نے کرن کہانی سے اداکاری کا باقاعدہ آغاز کیا۔ 1974ء میں معروف اداکارہ اور ہدایتکارہ شمیم آرا ء نے بابرہ شریف کو اپنی فلم ’’بھول ‘‘میں ... مزید


from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/Qmf2Uy5

No comments:

Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment Box: