اُردو پوائنٹ شوبز : ہالی وڈ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور سیلینا گومز نے امریکا میں غزہ کی امداد کے لیے ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی۔امریکی شوبز ستاروں کی نیویارک میں عرب امریکی کامیڈین رامی یوسف کے کامیڈی کلب میں غزہ کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ رامی یوسف کا کہنا تھا کہ تقریب کی آمدنی غزہ کے محصور علاقے میں امدادی سرگرمیوں کے لیے عطیہ کی جائیگی۔رپورٹ کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے دیگر شوبز ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/R7zDVTf
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment Box: