Friday, 8 December 2023

معروف کامیڈین اداکارنرالا کو دنیا سے رخصت ہوئے 33برس بیت گئے

اُردو پوائنٹ شوبز : پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار نرالا کو دنیا سے رخصت ہوئے 33برس بیت گئے، نرالا نے سو سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور مزاحیہ کرداروں سے خوب شہرت کمائی۔1937 کو آنکھ کھولنے والے نرالا کا اصل نام سید مظفر حسین زیدی تھا وہ بچپن سے ہی ہنس مکھ اور مزاح نگاری رکھتے تھے اسی فن کے ساتھ فلم انڈسٹری میں قسمت آزمائی کی اور نرالا کے نام سے اداکاری کا آغاز کیا، اداکار نرالا کی فلموں کی تعداد 100سے زائد ہے ... مزید


from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/JaVvHyY

No comments:

Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment Box: